the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النهيان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگائے جانے سے متعلق فیصلہ ایک خود مختار فیصلہ ہے، نہ کہ اسلام کے خلاف



ہے۔مسٹر النهيان نے یو اے ای کے دورے پر آنے والے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ کل یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ تبصرہ کیا۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق مسٹر النهيان نے زور دیا کہ ہر ملک کو خود مختار فیصلے کرنے کا حق ہوتا ہے اور امریکہ نے بھی یہی کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.